کاروباری

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف معاملات پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button