عالمی

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات اتوار کو اومان میں ہوں گے

اومان نے کہا ہے کہ وہ اتوار کو امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کے چھٹے دور کی میزبانی کرے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بات اومان کے وزیر خارجہ بدر البوسیدی نے جمعرات کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کا چھٹا دور اس اتوار کو مسقط میں ہوگا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button