کاروباری
نان فائلرز کے لیے بینک سے 50 ہزار روپے سے زیادہ کیش نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز

نئے مالی سال کے بجٹ میں قرضوں پرسود کی ادائیگی کےلیے 8 ہزار 207 ارب روپے اور دفاع کےلیے 2 ہزار 550 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے۔
حکام کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس کچھ دیر میں ہوگا جہاں بجٹ تجاویز پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔