قومی

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب سے ملاقات

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین میں یونان کے مستقل مندوب ایوانس وریلاس سے ملاقات کی۔

سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button