قومی

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے نامزد کردہ علما کمیٹی کی ملاقات

وفاقی وزیر امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے نامزد کردہ علما کمیٹی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے ان کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مسائل کے حل کیلئے مجوزہ اقدامات کو بہت جلد عملی جامہ پہنائیں گے۔کمیٹی میں چیئرمین مولانا حضرت اللہ،مولانا مفتی نجیب اللہ،مولانا عبدالرؤف اور ایڈووکیٹ خواجہ ندیم شامل ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button