ٹاپ نیوز

پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے: مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ قرار دیدیا۔

کوئٹہ میں فلسطین مارچ سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ پر حملہ ہوا تو مودی نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا، پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عرب حکمراں ہوش میں آجائیں اور اسرائیل کو تسلیم نہ کریں، اجتماعات نے امت کی آواز بن کر دنیا کو بتایا ہے کہ ان کے سر کٹ جائیں گے لیکن جھکیں گے نہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button