عالمی

یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔

یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس نے پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا اور انہیں تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ فریقین پر زور دیا ہے وہ صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے بات چیت کو آگے بڑھائیں، کشیدگی میں اضافہ کسی کے لیے سود مند نہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button