کھیلوں کی دنیا

سورانا کرسٹیا اور انا نیکولائیونا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

رومانیہ کی ٹینس سٹار سورانا میہیلا کرسٹیا اور روسی جوڑی دار انا نیکولائیونا کالنسکیا ڈبلیو ٹی اے میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی۔

سورانا میہیلا کرسٹیا اور ان کی جوڑی دار انا نیکولائیونا کالنسکیا نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا اور ان کی ڈنمارک کی جوڑی دار کلارا ٹاسن کو شکست دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button