کھیلوں کی دنیا

ورلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔

جاری شیڈول کے تحت 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں جبکہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 30 مئی، یکم جون اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button