کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی جیت

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔

اتوار کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کراچی کنگز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 129 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button