عالمی

روس کے ایوانِ بالا نے ایران سے شراکت داری معاہدے کی توثیق کر دی

روس کے ایوانِ بالا نے ایران سے شراکت داری معاہدے کی توثیق کر دی۔ تاس کے مطابق روسی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا فیڈریشن کونسل نے ایران سے فوجی اہمیت کی شراکت داری کے معاہدے کی توثیق کی۔ صدر ولادیمیر پوتین نے جنوری میں اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان کے ساتھ 20 سالہ تزویراتی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ ایوانِ بالا کی توثیق کا مطلب ہے کہ معاہدہ اب نافذ العمل ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button