کاروباری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1536 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 116494 رہی تاہم 100 انڈیکس 1536 پوائنٹس اضافے سے 116390 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 48 کروڑ شیئرز کے سودے 27 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 138 ارب روپے بڑھ کر 14252 ارب روپے رہی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button