عالمی

سعودی ولی عہد سے اطالوی وزیراعظم کا رابطہ ،علاقائی و بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور علاقائی و بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔

ایس پی اے کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور تازہ ترین عالمی سیاسی صورتحال، متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button