ٹاپ نیوز
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی اورملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اختیار ولی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں پارٹی معاملات کے حوالے سے عوامی رابطے مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔