عالمی

افغانستان میں کار دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبہ فراہ کے ضلع پشتکوہ میں گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق نائب ضلعی سربراہ مولوی مسروری نے منگل کو بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ شام کو پیش آیا ۔ انہوں نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد جو ماضی کی جنگوں سے بچا ہوا تھاجو گاڑی کی ٹکر سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button