قومی

گرین پاکستان پروگرام کے منصوبوں کے آڈٹ کاباقاعدہ نظام موجودہے، پارلیمانی سیکرٹری

قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ گرین پاکستان پروگرام کے منصوبوں کے آڈٹ کاباقاعدہ نظام موجودہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شرمیلا فاروقی کے سوال پراحمدعتیق انورنے ایوان کوبتایاکہ گرین پاکستان پروگرام کے منصوبوں کیلئے بین الاقوامی اورملکی ادارے فنڈز فراہم کرتے ہیں جس کے آڈٹ کاباقاعدہ نظام موجودہے،اس کی مزید تفصیلات فراہم کرنے کیلئے تیارہیں۔انہوں نے کہاکہ ہوامیں آلودگی کے حوالہ اسلام آباد وزارت کے تحت آتاہے اسلئے یہاں ہوامیں آلودگی کی نگرانی کانظام قائم ہے، صوبائی دارلحکومتوں میں متعلقہ صوبوں کی زمہ داری بنتی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button