کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 478پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 15 ہزار282پوائنٹس پر آ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ15ہزار282پوائنٹس ہو گیا۔

بدھ کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 478پوائنٹس بڑھ کرایک لاکھ 15 ہزار282پوائنٹس پر آ گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button