کاروباری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوکاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ14ہزار165پوائنٹس پر آ گیا۔ منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 64پوائنٹس کم ہو کرایک لاکھ 14 ہزار165پوائنٹس پر آ گیا۔