کھیلوں کی دنیا

قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈمیڈلسٹ عرفان خان نیازی کی راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

فالکن فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر و قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر گولڈ میڈلسٹ محمد عرفان خان نیازی نے راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button