کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

100 انڈیکس میں 301 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1,14225 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ یہ تیزی سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معاشی حالات میں بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button