عالمی

سابق امریکی صدر بل کلنٹن بخار کے باعث ہسپتال منتقل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن بخار کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بل کلنٹن کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اینجل اورینا نے ایکس پر بتایا کہ 78 سالہ سابق صدر بل کلنٹن کو گزشتہ روز بخار کے باعث جانچ اور مشاہدے کے لیے جارج ٹاؤن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور اپنی اچھی دیکھ بھال کے لئے ہسپتال کے سٹاف کے شکر گزار ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button