قومی
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنادیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔
جناح ہاؤس حملہ کیس میں سزائیں
- ضیاء الرحمان، 10 سال قید بامشقت
- جان محمد خان، 10 سال قید بامشقت
- محمد عمران محبوب، 10 سال قید بامشقت
- علی شان، 10 سال قید بامشقت
- داؤد خان، 10 سال قید بامشقت
- محمد حاشر، 6 سال قید بامشقت
- محمد عاشق، 4 سال قید بامشقت
- محمد بلاول، 2 سال قید بامشقت
پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملہ کیس میں سزائیں
- شاکر اللہ، 10 سال قید بامشقت
- رحمت اللہ، 10 سال قید بامشقت
- عدنان احمد، 10 سال قید بامشقت
- یاسر نواز، 2 سال قید بامشقت
- سعید عالم، 2 سال قید بامشقت
پی اے ایف بیس میانوالی حملہ کیس میں سزائیں
- انور خان، 10 سال قید بامشقت
- بابر جمال، 10 سال قید بامشقت
بنوں کینٹ حملہ کیس میں سزائیں
- محمد آفاق، 9 سال قید بامشقت
چکدرہ قلعہ حملہ کیس میں سزائیں
- داؤد خان، 7 سال قید بامشقت
ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملہ کیس میں سزائیں
- زاہد خان، 4 سال قید بامشقت
- خرم شہزاد، 3 سال قید بامشقت
جی ایچ کیو حملہ کیس میں سزائیں
- عمر فاروق، 10 سال قید بامشقت
- راجہ احسان، 10 سال قید بامشقت
آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملہ کیس میں سزائیں
- لئیق احمد، 2 سال قید بامشقت