کاروباری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، پی ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 16ہزار 833پوائنٹس پر پہنچ گیا۔منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 664 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 16ہزار 833پوائنٹس کا ہوگیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button