کاروباری

اکتوبر کے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی قومی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے چوتھے مہینے اکتوبر کے دوران خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی قومی برآمدات میں 10.08فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 3.2 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ اکتوبر 2023 میں خیموں اور ترپالوں کی برآمدات کا حجم 2.9 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح اکتوبر 2023 کےمقابلہ اکتوبر2024 کے دوران خیموں اور ترپالوں کی قومی برآمدات میں 10.08 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button