قومی

وزیر اعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں وزیر اعظم ہائوس میں عشائیہ دیا۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بیلاروس کے صدر اور ان کے وفد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں بیلاروسی وفد کے ارکان اور پاکستانی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button