قومی

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر دراندازی ناکام بنانے پر خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر دراندازی ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو سراہا اور کارروائی کے دوران تین خوارج جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کی تعریف کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button