عالمی

اسرائیل کے پاس لبنان میں جنگ بندی سے انکار کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے،سربراہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوسپ بورول نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس فرانس اور امریکا کی ثالثی میں لبنان کے ساتھ مجوزہ جنگ بندی کو مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

انہوں نے منگل کو اٹلی کے دارالحکومت روم کے قریب منعقد ہونے والے جی 7 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا کہ امریکا اور فرانس کی ثالثی میں ایک تجویز ہے جو اسرائیل کو وہ تمام سکیورٹی وعدے دیتی ہے جو وہ مانگ رہے تھے۔اسرائیل کے پاس جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button