کاروباری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس701 پوائنٹ بڑھ کر 91561 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 701 پوائنٹ بڑھ کر 91561 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 701پوائنٹ اضافے کے ساتھ 91561پوائنٹس پر پہنچ گیا۔