قومی

صدر آصف علی زرداری کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان کےٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سپنرز نے اس میچ کو جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ صدر نے امید ظاہر کی کہ شاندار کارکردگی کا یہ سلسلہ آئندہ بھی چلتا رہے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button