عالمی

امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے،کملاہیرس

امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ کہ امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے۔

تاس کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکا کو ایک عالمی رہنما کے طور پر اپنی ذمہ داری سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹنا چاہیےاور یہ ہماری قومی سلامتی کے بہترین مفاد میں ہے کہ ہم مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا موقف ہمیشہ امن اور مسائل کا حل رہا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button