کھیلوں کی دنیا

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک،انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے سے متعلق گردش کردہ خبر کی تردید کر دی۔

ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

،تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button