عالمی
سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کردیا گیا

امریکی مشہور کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت والی کمپنی نے سپیس ایکس نے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ لانچ کیا۔ تاس کے مطابق کمپنی کے ایکس صفحہ پر براہ راست نشریات کے مطابقسپیس ایکس نےپانچویں بار اسٹارشپ پروٹو ٹائپ کے ساتھ ایک سپر ہیوی کیریئر راکٹ لانچ کیا۔واضح رہے پچھلا لانچ جون میں کیا گیا تھا۔