کاروباری

چینی سرمایہ کارپاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں،صدر فیصل آباد چیمبر

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرریحان نسیم بھراڑہ نے کہا کہ چین ایک قابل اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے ۔

انہوں نے
کہا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں مگر بدقسمتی سے ملک دشمن عناصر پاکستان اور چین کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات میں رخنہ ڈالنے کےلئے دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہے ہیں ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button