عالمی

چین کے صدر کا جاپان کے نئے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے لیے تہنیتی پیغام جاری

چین کے صدر شی جن پنگ نے جاپان کے نئے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے لیے تہنیتی پیغام جاری کر دیا ۔

اے ایف پی کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے شیگیرو ایشیبا کو جاپان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باددی اور امید ظاہر کی کہ چین اور جاپان تعمیری اور مستحکم تعلقات استوار کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گے جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button