عالمی

فلپائن ، مسافر بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک ، 55 زخمی

فلپائن کے صوبے لگونا میں مسافر بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق ماجائے قصبے کے میونسپل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن مینجمنٹ آفس کے ریجان لیباٹو نے بتایا کہ یہ حادثہ دوپہر 3 بجے کے قریب پیش آیا، حادثہ میں ٹکٹ کلیکٹر اور 3 مسافر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر دو مسافر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے جبکہ 22 افراد زخمی ہیں

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button