قومی

قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) شام 4 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کااجلاس (آج) جمعرات کو شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے تمام امورکو نمٹایا گیا جبکہ اراکین نے گندم کی خریداری کے حوالہ سے مختلف مسائل کو اجاگرکیا۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button