قومی

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے “سینسانوسہولیات “کا دورہ

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجئیم کےصحت و دیگر خدمات سے متعلق تحقیقی ادارے”سینسانوسہولیات “کا دورہ کیا۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے وہاں پربائیو سیفٹی اور بائیو ٹیکنالوجی ٹیم سے ملاقات کی جس میں یورپین یونین اور بیلجئم میں موجودہ ریگولیٹری عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور باہمی اشتراک کا ر کے امکانات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button