کھیلوں کی دنیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ پاکستانی ٹیم نے پیر کی شام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کا آغاز کرنا تھا ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button