قومی

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو یہاں ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔

یہ بات پیر کو یہاں ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button