کھیلوں کی دنیا

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کا یہ دورہ 14 سے 28 اپریل تک 14 روز پر مشتمل ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے تین ٹی 20 میچ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ آخری دو میچ 25 اور 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button