عالمی

چین، کوئلے کی کان میں حادثے سے 4افراد ہلاک

چین میں کوئلے کی ایک کان میں حادثے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ صوبہ ہنان کے لینگشوئی جیانگ شہر میں کو ئلے کی کان میں ہونے والے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر آپریشن مکمل کر دیا ہے تاہم حادثے کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button