ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم کی حملوں میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی گل محمد خان، کانسٹیبل نسیم گل اور دیگر پولیس اہلکاروں کی بلند درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی رہی ہے ،دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button