کھیلوں کی دنیا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) بروز اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا ۔

انگلینڈ ویمن کو 3میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 4 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 56 رنز سے رنز کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی ۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم اس سے قبل 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز بھی 1-4 سے جیت چکی ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button