قومی

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا گوادر کے قریب ساحلی علاقے میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن ، 150 کلوگرام آئس برآمد

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے گوادر کے قریب ساحلی علاقے شنکانی در میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا جس میں 150 کلوگرام آئس پر مشتمل منشیات ضبط کر لی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ ملکی سمندری حدود بشمول ساحلی پٹی پر ہر طرح کی غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے پر عزم ہے۔گزشتہ تیس دنوں میں پاک بحریہ کی جانب سے منشیات کے خلاف یہ مسلسل تیسرا کامیاب آپریشن ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button