کھیلوں کی دنیا

کلرسیداں سکوٹ بھٹھی کے نوجوان راجہ اسجدعلی نے باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

کلرسیداں کے نواحی علاقے سکوٹ بھٹھی کے نوجوان راجہ اسجدعلی نے باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سکوٹ بھٹھی کلر سیداں کی سماجی شخصیت راجہ علی اصغر کے صاحبزادے راجہ اسجد علی نے سپین کے شہر بارسلونامیں پروفیشنل لیول کے باکسنگ مقابلے میں مد مقابل کو تیسرے رائونڈ میں چاروں شانے چت کر کے گولڈ میڈل جیت لیا۔

راجہ اسجد علی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ ندیم احمد کے بھتیجے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button