کھیلوں کی دنیا

وزیراعلی مریم نواز کا سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پراظہارافسوس

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ کرکٹر سعید احمد مرحوم اپنی نوعیت کے منفرد بیٹر تھے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button