عالمی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی قرارداد پر جمعہ کو ووٹنگ کرے گی، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں فوری جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کا مسودہ پیش کرے گا جس پر (آج) جمعہ کو ووٹنگ ہوگی۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ کے ترجمان نیٹ ایونز نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ امریکی قرارداد، جس پر جمعہ کو ووٹنگ کی جائے گی، غیر واضح طور پر جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کرے گی جن کا مقصد یرغمالیوں کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button