عالمی

فلپائن ،موٹر سائیکل اور بس میں تصادم سے خاتون ہلاک، شوہر زخمی

فلپائن کے صوبہ ریزال میں موٹر سائیکل اور بس میں تصادم سے خاتون ہلاک اور شوہر زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطبق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ پیر کو ہائی وے پر ٹے ٹے کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب خاتون اور اس کا شوہر موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ اس دوران بس اوو ٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے خاتون ہلاک اور شوہر زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button