ٹاپ نیوز

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے چار رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔پیپلز پارٹی کی طرف سے جمعے کو جاری کردہ اطلاعات کے مطابق کمیٹی میں سید خورشید شاہ، فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچااور شجاع خان شامل ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button