کاروباری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 261.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام 239.63 ، 18 قیراط 196.06 ریال ، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.74 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 263,241.41 ریال میں دستیاب رہا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button